24.9 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمشرق وسطی کے تیل برآمد کرنے والے ممالک کے لیے تیل کی...

مشرق وسطی کے تیل برآمد کرنے والے ممالک کے لیے تیل کی قیمت میں کمی سے2016 میں ہونے والے ممکنہ نقصان کا تخمینہ 540 ارب ڈالر ہے،آئی ایم ایف

- Advertisement -

نیویارک۔ 26 اپریل (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے مشرق وسطی کے علاقے میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے لیے تیل کی قیمت میں کمی سے2016 میں ہونے والے ممکنہ نقصان کا تخمینہ چار سو نوے سے پانچ سو چالیس ارب ڈالر تک لگایا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مشرق وسطی اور وسطی ایشیا میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مسعود احمد نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کو 2016میں تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے تین سو نوے ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا 72 فیصد بجٹ تیل کی فروخت سے حاصل ہوتا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2446

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں