مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب احمد خان سے ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب احمد خان سے جمعرات کوپاکستان میں متعین ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ہائی ٹیک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نور گوکمین سمیت پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن کے متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید بہتر بنانیاور شہری ہوابازی خاص …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتاب احمد خان سے جمعرات کوپاکستان میں متعین ترکی کے سفیر مصطفی یرداکل نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ہائی ٹیک انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نور گوکمین سمیت پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن کے متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید بہتر بنانیاور شہری ہوابازی خاص کر پی آئی اے کے دیگر شعبوںمیں تعاون کے فروغ سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں مہمانوں نے پی آئی اے کی اصلاحات سمیت دیگر شعبہ جات کی کارگردگی کو بھی سراہا اور کہا کہ ہمےں بہت خوشی ہے کہ مثبت پالیسےز اور جامع حکمت ِ عملی کے باعث پی آئی اے اپنی کھوئی ساکھ بحال کر چکی ہے

مزید خبریں