قاہرہ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مصری شہر العریش میں واقع الروضہ جامع مسجد پر گزشتہ ہفتے ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 309 ہو گئی۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق مصری اٹارنی جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش کے اس حملے میں 27 بچوں سمیت 305 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہفتہ کو ہوئی تھی تاہم …
مصر، خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 309 ہو گئی
قاہرہ ۔ 28 نومبر (اے پی پی) مصری شہر العریش میں واقع الروضہ جامع مسجد پر گزشتہ ہفتے ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 309 ہو گئی۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق مصری اٹارنی جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش کے اس حملے میں 27 بچوں سمیت 305 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہفتہ کو ہوئی تھی تاہم اب یہ تعداد بڑھ کر 309 ہو گئی ہے









