مصر، قبطی چرچ میں بم دھماکے کی ویڈیو جاری

قاہرہ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) مصر کی وزارت داخلہ نے دو روز قبل قاہرہ میں العباسیہ کیتھڈرل چرچ میں ہونے والے خوفناک دھماکے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں چرچ کی عمارت کو دھماکے کے بعد دھویں اور مٹی کے غبار میں گھرے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں چرچ میں موجود 25 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے تھے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری …

قاہرہ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) مصر کی وزارت داخلہ نے دو روز قبل قاہرہ میں العباسیہ کیتھڈرل چرچ میں ہونے والے خوفناک دھماکے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں چرچ کی عمارت کو دھماکے کے بعد دھویں اور مٹی کے غبار میں گھرے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں چرچ میں موجود 25 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے تھے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصری وزارت داخلہ نے خفیہ کیمروں میں محفوظ ہونے والے دھماکے کے مناظر جاری کیے ہیں

Leave a Reply