- Advertisement -
دمشق ۔ 2 جون(اے پی پی) مصر نے غزہ سے ملحق سرحدی چوکی 4 دن کے لیے کھول دی ہے ۔ مصری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد الا بزم کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایا ہے کہ مصر رفاہ کی سرحدی چوکی کو 4 دن تک آمدورفت کے لیے کھلا رکھے گا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7218
- Advertisement -