مصر کی بعض نوعیت کی فوجی امداد بحال کرنے پر غور کر رہے ہیں، امریکی صدر

نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مصر کی بعض نوعیت کی فوجی امداد بحال کرنے پر غور کر رہا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز نیویارک میں صدر ٹرمپ سے مصر کی فوجی امداد کی بحالی سے متعلق ایک سوال پوچھا گیا۔ انہوں نے اس کے جواب میں کہا کہ یقینا ہم اس کے بارے میں غور …

نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مصر کی بعض نوعیت کی فوجی امداد بحال کرنے پر غور کر رہا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق گذشتہ روز نیویارک میں صدر ٹرمپ سے مصر کی فوجی امداد کی بحالی سے متعلق ایک سوال پوچھا گیا۔ انہوں نے اس کے جواب میں کہا کہ یقینا ہم اس کے بارے میں غور کررہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply