لندن ۔ 3 مئی (اے پی پی) رائٹرز فٹ بال ایسوسی ایشن نے مصر اور لیور پول کے سٹار فارورڈ محمد صلاح کوفٹ بالر آف دی ایئر قرار دے دیا، وہ یہ اعزاز پانے والے پہلے افریقن کھلاڑی بن گئے ہیں، انہیں ایک سیزن میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اس اعزاز سے نوازا گیا، انہوں نے لیور پول کی جانب سے اپنے ڈیبیو سیزن میں 34 میچز میں 31 …
مصر کے محمد صلاح رائٹرز فٹ بالر آف دی ایئر قرار پائے

مزید خبریں
لندن ۔ 3 مئی (اے پی پی) رائٹرز فٹ بال ایسوسی ایشن نے مصر اور لیور پول کے سٹار فارورڈ محمد صلاح کوفٹ بالر آف دی ایئر قرار دے دیا، وہ یہ اعزاز پانے والے پہلے افریقن کھلاڑی بن گئے ہیں، انہیں ایک سیزن میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں اس اعزاز سے نوازا گیا، انہوں نے لیور پول کی جانب سے اپنے ڈیبیو سیزن میں 34 میچز میں 31 گولز کر رکھے ہیں۔








