اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کی بخیروعافیت واپسی ہوئی، ہم سب ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت میڈیا کی آزادی، صحافیوں کی بہتری اور انہیں سازگار ماحول کی فراہمی کا …
مطیع اللہ جان کی بخیروعافیت واپسی ہوئی، ہم سب ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کی بخیروعافیت واپسی ہوئی، ہم سب ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت میڈیا کی آزادی، صحافیوں کی بہتری اور انہیں سازگار ماحول کی فراہمی کا پختہ عزم رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزاد اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کیلئے کوشاں رہیں گے۔








