مظاہرے روکنے کیلئے سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں،یاسین ملک گرفتار جبکہ سیدعلی گیلانی اور میر واعظ گھر میں نظر بند

سرینگر ۔ 18 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان کی شہادت پر احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے آج سرینگر میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے مغیث احمد میر نامی نوجوان کو گزشتہ رات سرینگر کے مضافاتی علاقے زکورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کر دیاتھا۔

Leave a Reply