معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔