سیالکوٹ13جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے نو منتخب صدرسید نجم علی گیلانی سے ملاقات کی اور اور بار الیکشن جیتنے پرمبارکباد پیش کی۔ملاقات میں عامر ڈار، چودھری اخلاق، مہر کاشف، بیرسٹر جمشید غیاث، میاں علیم جاوید اور دیگر احباب بھی ملاقات میں موجود تھے۔
معاون خصوصی عثمان ڈار سے سید نجم علی گیلانی کی ملاقات

مزید خبریں