مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا

کراچی ۔ 9 فروری (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4 ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1316ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 55600، دس گرام سونے کی قیمت 47657 روپے کی سطح پر مستحکم رہی …

کراچی ۔ 9 فروری (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4 ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1316ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 55600، دس گرام سونے کی قیمت 47657 روپے کی سطح پر مستحکم رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 800 روپے ریکارڈ کی گئی۔