کراچی ۔ 30 جولائی (اے پی پی) عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1240ڈالر پر مستحکم رہی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں 1850روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 54500روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 1586روپے کی کمی کے بعد 46725روپے ہو گئی ۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں 1850روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

مزید خبریں