مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاﺅ

لاہور۔5 مئی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا118 تا 135 روپے فی کلو ، چینی79 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا95 تا 100 روپے، سیاہ چنے120تا 125 روپے ، دال چنا 130 روپے، مونگ ثابت260، دال مونگ دھلی ہوئی 260 روپے ،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش …

لاہور۔5 مئی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا118 تا 135 روپے فی کلو ، چینی79 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا95 تا 100 روپے، سیاہ چنے120تا 125 روپے ، دال چنا 130 روپے، مونگ ثابت260، دال مونگ دھلی ہوئی 260 روپے ،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 220 سے240 روپے اور بیسن 125سے 130 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔