اسلام آباد ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ حالیہ سیزن کے دورانگزشتہ سال کے مقابلے میں مقامی مارکیٹ میں کپاس کی آمد میں 50 فیصد سے زائداضافہ ہوا۔ کاٹن جنرز ایسویسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق حالیہ سیزن میں اب تک کپاس کی 3.9 ملین گانٹھیں وصول ہوئی ہیں جبکہ گزشتہ سیزن کے اسی عرصے کے دوران 2.64 ملین گانٹھیں وصول ہوئی تھیں۔
مقامی مارکیٹ میں کپاس کی آمد میں 50 فیصد سے زائداضافہ

مزید خبریں