مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں چار افراد شہید،خاتون سمیت درجنوں زخمی

سرینگر ۔ 22 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ظالمانہ کارروائیوں کے دوران جمعہ کو ضلع اسلام آباد میں چار افراد کو شہید جبکہ ایک خاتون سمیت درجنوں افراد زخمی کردیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گھرکا مالک محمد یوسف راتھر …

سرینگر ۔ 22 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ظالمانہ کارروائیوں کے دوران جمعہ کو ضلع اسلام آباد میں چار افراد کو شہید جبکہ ایک خاتون سمیت درجنوں افراد زخمی کردیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے ضلع اسلام آباد کے علاقے سری گفوارہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گھرکا مالک محمد یوسف راتھر اور انکی اہلیہ حفیظہ بیگم شدید زخمی ہوگئی۔ محمد یوسف راتھر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بیج بہاڑہ منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گئے ۔

مزید خبریں