سرینگر ۔ 25 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو پیر کی صبح گرفتار کرکے سرینگر کے کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن میں نظربند کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکاروںنے یاسین ملک کو مائسمہ سرینگر میںان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن میں نظربند …
مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس نے یاسین ملک کو گرفتار کرلیا

مزید خبریں
سرینگر ۔ 25 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو پیر کی صبح گرفتار کرکے سرینگر کے کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن میں نظربند کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکاروںنے یاسین ملک کو مائسمہ سرینگر میںان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر کے پولیس اسٹیشن میں نظربند کیا۔








