مقبوضہ کشمیر، تحریک آزادی کے راستے سے ہٹانے کیلئے میرے بیٹے کو قتل کیا گیا، مقبول صوفی

سرینگر ۔ 5 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما محمد مقبول صوفی نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو اس لئے قتل کیا گیا تاکہ انہیں تحریک آزادی کی حمایت ترک کرنے پر مجبور کیا جاسکے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبول صوفی نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ ان کی حریت تنظیم جموںوکشمیر پیپلز لیگ کے ساتھ گہری وابستگی ہے۔

Leave a Reply