مقبوضہ کشمیر ، نوجوانوں کی شہادت پر پلوامہ، شوپیاں میں ہڑتال

سرینگر ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت پر شوپیاں اور پلوامہ کے اضلاع میں اتوار کے روز مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے دو نوجوانوں وسیم شاہ اور نصیر احمد کو ہفتے کے روز ضلع پلوامہ کے علاقے لیتر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا تھا جبکہ گلزار احمد میر نامی …

سرینگر ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت پر شوپیاں اور پلوامہ کے اضلاع میں اتوار کے روز مکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے دو نوجوانوں وسیم شاہ اور نصیر احمد کو ہفتے کے روز ضلع پلوامہ کے علاقے لیتر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا تھا جبکہ گلزار احمد میر نامی نوجوان اسی علاقے میں پر امن مظاہرین پر قابض اہلکاروں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہوا تھا۔فائرنگ کے باعث درجنوں افراد زخمی ہو گئے تھے۔

Leave a Reply