مقبوضہ کشمیر : اسلام آباد قصبے میں مکمل ہڑتال

سرینگر ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے قصبے اسلام آباد میںتاجرو ں نے بھارتی پولیس کے مظالم کے خلاف ہفتے کے روز احتجاجی دھرنا دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قصبے کے لالچوک میں دھرنا دینے والے تاجروں نے اس موقع پر میڈیاکے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی پولیس نے جمعہ کے روز ریشی بازار کے علاقے میں انکی دکانوں کے اندر آنسو گیس کے گولے پھینکے جبکہ …

سرینگر ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے قصبے اسلام آباد میںتاجرو ں نے بھارتی پولیس کے مظالم کے خلاف ہفتے کے روز احتجاجی دھرنا دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قصبے کے لالچوک میں دھرنا دینے والے تاجروں نے اس موقع پر میڈیاکے نمائندوں کو بتایا کہ بھارتی پولیس نے جمعہ کے روز ریشی بازار کے علاقے میں انکی دکانوں کے اندر آنسو گیس کے گولے پھینکے جبکہ کچھ تاجروں کو مارا پیٹا گیا اور چھ کو گرفتار کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply