سرینگر ۔ 3 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک سیمینار کو روکنے کیلئے کئی حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے5 جنوری بروز جمعہ سرینگر میں ایک سیمینارکے انعقاد کا اعلان کر رکھا تھا۔یہ سیمینار سلامتی کونسل کی طرف سے 5 جنوری 1949ءکو کشمیریوں کے حق خود اردایت کے …
مقبوضہ کشمیر انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیمینار کو روکنے کیلئے متعدد حریت رہنما ﺅں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا، میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند

مزید خبریں
سرینگر ۔ 3 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے ایک سیمینار کو روکنے کیلئے کئی حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے5 جنوری بروز جمعہ سرینگر میں ایک سیمینارکے انعقاد کا اعلان کر رکھا تھا۔یہ سیمینار سلامتی کونسل کی طرف سے 5 جنوری 1949ءکو کشمیریوں کے حق خود اردایت کے بارے میں پاس کی جانے والی قرار داروں کے تناظر میں رکھا گیا تھا۔








