سری نگر ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران اتوار کو ضلع بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد کو زخمی کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے دو جوانوں کو ضلع کے علاقے اوڑی میں کلگئی کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کیا ۔ فوجیوں …
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے تین شہری زخمی کر دیے

مزید خبریں
سری نگر ۔ 24 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران اتوار کو ضلع بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد کو زخمی کر دیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے دو جوانوں کو ضلع کے علاقے اوڑی میں کلگئی کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوان شہید کیا ۔ فوجیوں کی فائرنگ سے ایک خاتون سکینہ بیگم سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسی علاقے میں یک جھڑپ کے دوران حوالدار چندر ا بان زخمی ہو گیا۔








