سرینگر۔30 جون (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان سجاد احمد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی فوجیوں نے سجاد احمد کو گزشتہ روز ضلع پلوامہ کے علاقے تھموانہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔ شہید کو اپنے آبائی علاقے گنڈ گوگل ہنڈواڑہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ شہید کا جسد خاکی جونہی گھر لایا گیا …
مقبوضہ کشمیر : شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مزید خبریں
سرینگر۔30 جون (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوان سجاد احمد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بھارتی فوجیوں نے سجاد احمد کو گزشتہ روز ضلع پلوامہ کے علاقے تھموانہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔ شہید کو اپنے آبائی علاقے گنڈ گوگل ہنڈواڑہ میں سپرد خاک کیا گیا۔ شہید کا جسد خاکی جونہی گھر لایا گیا تو ارد گرد کے علاقوں سے ہزاروں لوگ شدید بارش کے باوجود شہید نوجوان کے گھر امڈ آئے اور نماز جنازہ میں شرکت کی ۔








