ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور۔ 06 اکتوبر (اے پی پی)ملائشین پام آئل کے دسمبر کےلئے سپلائی کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔ برسا ملائشیا کی تجارتی منڈی میں دسمبر کےلئے ملائیشین پام آئل کی سپلائی کے سودے قیمت میں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2720 رنگٹ (643.48 ڈالر) فی ٹن پر طے ہوئے۔ منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 47,467 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply