ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 25 اگست (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں گذشتہ روز ملائیشیئن پام آئل کے نرخ پانچ ماہ کی بلند سطح پر رہے۔ ملائیشیا کے پام آئل کی رواں سال نومبرکی ترسیل نرخ میں ایک فیصد اضافہ کے ساتھ2737 رنگٹ(639.4ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئی۔ انٹرڈے ٹریڈنگ کے دوران سودے2771 رنگٹ تک گئے۔ منڈی میں گذشتہ روز 25،25 …

کوالالمپور ۔ 25 اگست (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج میں گذشتہ روز ملائیشیئن پام آئل کے نرخ پانچ ماہ کی بلند سطح پر رہے۔ ملائیشیا کے پام آئل کی رواں سال نومبرکی ترسیل نرخ میں ایک فیصد اضافہ کے ساتھ2737 رنگٹ(639.4ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئی۔ انٹرڈے ٹریڈنگ کے دوران سودے2771 رنگٹ تک گئے۔ منڈی میں گذشتہ روز 25،25 ٹن کی 64 ہزار166 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply