ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 19 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 2307 رنگٹ (577.33 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 62352 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں