ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.1 فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 10 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ ساڑھے تین ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکا میں سویابین آئل اور چین میں دیگر متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 2.1 فیصد بڑھ کر 2179 رنگٹ (520.92 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔