ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

کوالالمپور ۔ 30 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ کچھ ملکوں میں لاک ڈائون کھلنے کی وجہ سے خوردنی تیل کی طلب بڑھنے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 27 رنگٹ (1.19 فیصد )اضافے کے ساتھ 2295 رنگٹ (528.19 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔