کوالالم پور ۔ 11 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی امریکا اور چین میں طلب میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں ستمبر کیلئے پام آئل کے سودے 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2593 رنگٹ (604 امریکی ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 47228 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں