کوالالم پور ۔ 26 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور برآمدی رپورٹ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برسا ڈیرویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 1 فیصد کم ہوکر 2750 رنگٹ (643.80 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 51050 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی