کوالالمپور۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں دسمبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2735 رنگٹ (646.57 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 49765 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں