تجارتی خبریں ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 4 نومبر 2016, 3:04 صبح 126 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 4 نومبر (اے پی پی)ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافے کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا۔ جمعہ کو برسا ملائیشیا ڈائیوریٹو ایکسچینج میں خام پام آئل کے نرخ 0.6فیصد اضافے کے ساتھ 2774رنگٹ (663ڈالر) فی ٹن رہی ۔