ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے اسٹیشن ہاؤس انچارجز اظہار عالم اور خوشدل خان کو BPS-16 سے BPS-17 میں ایمرجنسی آفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق دونوں افسران نے پیشہ ورانہ خدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے افسران و اہلکاروں نے ترقی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ملاکنڈ ،ریسکیو 1122 کے دو افسروں کی ترقی
ملاکنڈ۔۔۔ 24 اگست (اے پی پی):ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے اسٹیشن ہاؤس انچارجز اظہار عالم اور خوشدل خان کو BPS-16 سے BPS-17 میں ایمرجنسی آفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق دونوں افسران نے پیشہ ورانہ خدمات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ کے افسران و اہلکاروں نے ترقی پر انہیں مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔








