ملتان اورمضافات میں موسم گرم،مرطوب رہنے اور گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اورمضافات میں موسم گرم، مرطوب رہنے اور گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6اورکم سے کم 29.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 68فیصد اور شام پانچ بجے44فیصد تھا۔ کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 53منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر 29منٹ پر ہوگا۔

ملتان۔ 08 ستمبر (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں موسم گرم، مرطوب رہنے اور گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6اورکم سے کم 29.0سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 68فیصد اور شام پانچ بجے44فیصد تھا۔ کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 53منٹ پر اور غروب آفتاب شام چھ بجکر 29منٹ پر ہوگا۔

 

مزید خبریں