لاہور۔30 دسمبر(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںپیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ میں (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد17000 کیوسک اور اخرج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد8100 کیوسک اور اخراج8100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)پانی کی آمد10600 کیوسک اور اخراج8000 کیوسک، چناب (مرالہ کے …
ملکی آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

مزید خبریں
لاہور۔30 دسمبر(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںپیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ میں (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد17000 کیوسک اور اخرج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد8100 کیوسک اور اخراج8100 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)پانی کی آمد10600 کیوسک اور اخراج8000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر)پانی کی آمد9600 کیوسک اور اخراج 9600 کیوسک ۔بیراج :جناح:پانی کی آمد31100 کیوسک اور اخراج 24600 کیوسک،چشمہ:پانی کی آمد16800 کیوسک اوراخراج 12000کیوسک، تونسہ:پانی کی آمد15000 کیوسک اور اخراج14400 کیوسک، پنجند: پانی کی آمد4600 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،گدو:پانی کی آمد 24700 کیوسک اور اخراج 19500 کیوسک، سکھر:پانی کی آمد20600کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ،کوٹری:پانی کی آمد2500 کیوسک اور اخراج 2500 کیوسک ۔ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1476.53 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.358 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1175.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.956 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر صبح 6 بجے کی ہے۔








