اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) وزارت قانون و انصاف نے ملک بھر میں ایڈیشنل اٹارنی جنرلز، ڈپٹی اٹارنی جنرلز اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرلز، ڈپٹی اٹارنی جنرلز اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، کراچی، پشاور، سکھر اور گلگت میں تعینات کئے گئے ہیں۔
ملک بھر میں ایڈیشنل اٹارنی جنرلز، ڈپٹی اٹارنی جنرلز اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرلز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں