اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق منگل کو صبح ساڑھے 8 بجے تک بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ طلب 21 ہزار 40 میگاواٹ تھی اور سسٹم میں 960 میگاواٹ بجلی فاضل تھی۔
ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار میگاواٹ ہوگئی، پاور ڈویژن

مزید خبریں