ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 13,900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 13,900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے کا ہوگیا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں13,900 روپے اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 13,900 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 13,900 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے کا ہوگیا ۔
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 11,917 روپے اضافے کے بعد 353,340 روپے سے بڑھ کر 365,257 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 323,906 روپے سے بڑھ کر 334,831 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 295 روپے اضافے کے ساتھ 5,663 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 253 روپے اضافے کے بعد 4,855 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4م3,896 ڈالر سے بڑھ کر 4,035 ڈالر ہو گئی۔







