قومی خبریں ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ضلع چنیوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے کی طرف Hafiz Sharif - جمعرات, 29 اگست 2024, 12:42 شام 160 FacebookTwitterPinterestWhatsApp earthquake چنیوٹ۔ 29 اگست (اے پی پی):ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ضلع چنیوٹ میں بھی جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے وقت لوگ گھروں اور دفاتر میں کام کرنے والے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ اور استغفار کا دور کرتے رہے۔