پشاور۔18 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ‘ ملک دشمن عناصرانتشارکے ذریعے عدم استحکام پیداکرناچاہتے ہیں، بحیثیت انسان دہشت گردوں اورانکے سہولت کاروںکیخلاف معاشرے کے ہرفردکو کردار اداکرناہوگا،دہشت گردوںکے عزائم نہ ہمارے حوصلے پست کرسکتے ہیں،نہ پاک فوج کے ارادوںکومتزلزل کرسکتے ہیںاورنہ ہی عدلیہ کے کام میںخلل ڈال سکتے ہیں،ہم من حیث القوم دہشت گردی کے ناسورکوجڑ سے اکھاڑنے کیلئے پرعزم ہیں، خیبرپختونخوامیںبلین ٹریز نے سلمانی …
ملک دشمن عناصرانتشارکے ذریعے عدم استحکام پیداکرناچاہتے ہیں،امیر مقام

مزید خبریں
پشاور۔18 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ‘ ملک دشمن عناصرانتشارکے ذریعے عدم استحکام پیداکرناچاہتے ہیں، بحیثیت انسان دہشت گردوں اورانکے سہولت کاروںکیخلاف معاشرے کے ہرفردکو کردار اداکرناہوگا،دہشت گردوںکے عزائم نہ ہمارے حوصلے پست کرسکتے ہیں،نہ پاک فوج کے ارادوںکومتزلزل کرسکتے ہیںاورنہ ہی عدلیہ کے کام میںخلل ڈال سکتے ہیں،ہم من حیث القوم دہشت گردی کے ناسورکوجڑ سے اکھاڑنے کیلئے پرعزم ہیں، خیبرپختونخوامیںبلین ٹریز نے سلمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے اسلئے کسی کونظرنہیںآرہے یا پھر صوبائی حکومت خیبرپختونخواکی اراضی کے بجائے بلین ٹری کامنصوبہ چاندپر لے گئی ہے۔








