اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017ءکے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی ہے۔ صرف دسمبر 2017ءکے دوران موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد دسمبر …
ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017ءکے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی ہے۔ صرف دسمبر 2017ءکے دوران موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے صارفین کی تعداد دسمبر 2017ءکے اختتام پر 144.52 ملین تک پہنچ گئی ہے جبکہ نومبر 2017ءکے اختتام پر یہ تعداد 143.34 ملین ریکارڈ کی گئی تھی ۔








