ملک میں تیز ہواوں اور گرج چمک جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق اس دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، سکھر، لاڑکانہ، شہیدبینطیرآباد، کراچی، سبی، ژوب، نصیرآباد ڈویژن اور …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔اتوار کو یہاں جاری بیان کے مطابق اس دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، سکھر، لاڑکانہ، شہیدبینطیرآباد، کراچی، سبی، ژوب، نصیرآباد ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply