ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی

لاہور۔15نومبر (اے پی پی):ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہو گئی ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھائو 13 …

لاہور۔15نومبر (اے پی پی):ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 29 ہزار 510 روپے ہو گئی ۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھائو 13 ڈالرز بڑھ کر 2565 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

مزید خبریں