ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکی پشاور مدرسے میں دھماکےکی مذمت

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنےپشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمحاصل کرنے والے طلبا پرحملہ کرنےوالوں کاانسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے۔ انہوں نےشہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہاراور زخمیوں کی جلد صحت …

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازنےپشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمحاصل کرنے والے طلبا پرحملہ کرنےوالوں کاانسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں کے مذموم عزائم خاک میں ملائیں گے۔ انہوں نےشہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہاراور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی

مزید خبریں