ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات اور صبح کے اوقات میں سردرہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردرہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردرہا تاہم کالام میں ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔بدھ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ …

اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردرہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردرہا تاہم کالام میں ایک ملی میٹر بارش ہوئی۔بدھ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : تربت،مٹھی،چھور،ٹنڈو جام اور شہید بینظیر آباد میں 35ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔