ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 05نومبر (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے آئندہ 24گھنٹوں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہنے کا امکان ہے ۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند/اسموگ، وسطی و جنوبی خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہا جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید دھند کی …

اسلام آباد ۔ 05نومبر (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے آئندہ 24گھنٹوں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ر ہنے کا امکان ہے ۔ جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند/اسموگ، وسطی و جنوبی خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دورانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ر ہا جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے شدید دھند کی لیپٹ میں رہے۔ اتوار کو سکردو کادرجہ حرارت منفی 03 اور گلگت میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply