اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم شمالی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر شدید سرد رہا۔جمعہ کوریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت …
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک ،شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم شمالی علاقوں میں صبح /رات کے اوقات میں چند مقامات پر شدید سرد رہا۔جمعہ کوریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 07،سکردو، استورمنفی 03 اور گوپس میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔








