ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرداور مطلع جزوی ابرآلود/ ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بری ہوائیں موجود ہیں۔ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ آج شام/رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرداور مطلع جزوی ابرآلود/ ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بری ہوائیں موجود ہیں۔ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ آج شام/رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا۔جمعہ کو ریکارڈ کئے گئےکم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی07، سکردومنفی05، گوپس، گلگت اور استور میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








