ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.49 ارب ڈالر ہوگئے

اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.49 ارب ڈالر ہوگئے ۔ زر مبادلہ ذخائر میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر: 14,243.2 ملین ڈالر ، کمرشل بینکوں کے ذخائر: 5,253.5 ملین ڈالر تھے ۔08 اگست 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ملین ڈالر اضافے سے 14,243.2 ملین ڈالر ہو گئے۔