موبائلز فونز کی درآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 9.10 فیصد کمی

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):موبائلز فونز کی درآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 9.10 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں 49.9ارب روپے مالیت کےموبائلز فونزدرآمد کئے گئے تھے ۔ اس طرح دسمبر 2023 کے مقابلہ میں دسمبر 2024 کے دوران موبائلز فونز کی قومی درآمدات میں …

اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):موبائلز فونز کی درآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 9.10 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں 49.9ارب روپے مالیت کےموبائلز فونزدرآمد کئے گئے تھے ۔

اس طرح دسمبر 2023 کے مقابلہ میں دسمبر 2024 کے دوران موبائلز فونز کی قومی درآمدات میں 4.5 ارب روپے یعنی 9 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

مزید خبریں